Terms and Conditions

In case of sales and commissions, commission from both parties will be taken one by 2%.
۔خرید و فروخت کی صورت میں دونوں پارٹیز سے کمیشن ایک ایک2٪ فیصد لیا جائے گا۔


In case of sale of sale, if the third seller deviates from the deal, then the amount of the recipient will be bound to two times. Similarly, the amount of paid leverage will be considered confiscated if the aggregate will deviate from the second buyer’s trader. In case of any type of problem, the committee will be referred to the system and the decision of the committee system will be final.
خریدو فروخت کی صورت میں اگر فریق اول فروخت کنندہ سودا سے انحراف کرے گا تو وصول شدہ بیعانہ کی رقم کا دو گناواپس کرنے کا پابند ہو گا۔ اسی طرح اگرفریق دوم خرید کنندہ سودا سے انحراف کرے گا تو ادا شدہ بیعانہ کی رقم کو ضبط تصور کیا جائے گا ۔ کسی بھی قسم کے مسئلہ کی صورت میں کمیٹی نظام سے ہی رجوع کیا جائے گا اور کمیٹی نظام کا فیصلہ حتمی ہوگا ۔


In case of sale and sale, the buyer’s information committee must obtain a consent. If you do not receive permission, the deal will be terminated and the amount paid will be bound to every seller within a week. In the case of late, the buyer may call for a hazard. For late two months, the seller will be obliged to pay two times a day back.
۔خرید و فروخت کی صورت میں خرید کنندہ کی امور نظام کمیٹی سے اجازت نامہ وصول کرنا لازمی ہو گا ۔ اجازت نہ ملنے کی صورت میں سودا ختم تصورت کیا جائے گا اور ادا شدہ بیعا نہ کی رقم ایک ہفتہ کے اندر اندر فروخت کنندہ واپس کرنے کا ہر لحاظ سے پابند ہو گا ۔ دیر کرنے کے صورت میں خرید کنندہ حرجانہ کا مطالبہ کر سکتا ہے۔ ایک ماہ سے زیادہ دو ماہ تک دیر پر فروخت کنندہ بیعانہ دو گنا واپس ادا کرنے کا پابند ہو گا ۔


The rent to rent a house will be paid halfway from both parties on a monthly basis, as a commission will have to take permission for the tenancy, the house must be vacated if it is not received.
۔مکان کرایہ پر دینے لینے کی صور ت میں دونوں پارٹیز سے ماہوارطے شدہ کرایہ کا آدھا آدھا کرایہ بطور کمیشن وصول کیا جائے گا کرایہ داری کے لیے اجازت نامہ لینا لازمی ہو گااجازت نہ ملنے کی صورت میں مکان خالی کرنا ہوگا۔


You will be bound to half a month after entering a property estate for sale (property, land, shops, agricultural land, etc.) that you will not sell anyone else at that time. If you want to sell property to someone else in case of compulsion, then you will have to take permission from Mughal State. Otherwise, you will have to pay a percentage commission.
۔کسی بھی قسم کی جائیداد ﴿مکان ،پلاٹ ،دوکان، زرعی زمین،وغیرہ﴾فروخت کرنے کے لیےمُغل اسٹیٹ کے پاس درج کروانے کے بعدڈیڑھ ماہ تک آپ پابند ہونگےکہ آپ کسی اور کو اس عرصہ میں فروخت نہ کریں گے۔ اگر کسی مجبوری کی صورت میں آپ جائیداد کسی اور کے ذریعہ فروخت کرنا چاہتے ہیں تو اس کی اجازت مُغل اسٹیٹ سے لینا ہو گی۔ بصورت دیگر آپ کو ایک فیصد کمیشن ادا کرناہوگا۔


To assess the property, you are responsible for providing full real estate documents and all the right information. As registrar, person, passport and identity cards originally authenticate and submit photocopying. Assessment of Support The standard of head-defaults is 90 days. In case of providing false information, all responsibility will be attributed to the customer and will be responsible for it.
۔ پراپرٹی کی تشخیص کروانے کے لیے آپ پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ پراپرٹی کے مکمل اصلی کاغذات اور پوری صحیح معلومات فراہم کریں۔جیسا کہ رجسٹری ، فرد ،پاسپورٹ اور شناختی کارڈ اصل کی تصدیق کروائیں اور فوٹو کاپیاں جمع کروائیں۔جائیداد کی تشخیص کے سر ٹیفیکیٹ کی معیاد 90دن کی ہے۔غلط معلومات فراہم کرنے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری گاہک پر عائد ہو گی اور وہ اس کا ذمہ دار ہوگا۔


Assessment of property Certification Check the website www.mughalestatepk.com to verify the authentic and authenticity of the diagnostic certificate.
۔جائیداد کی تشخیص کےسرٹیفیکیٹ کی تصدیق کے لیے ویٹ سائٹ www.mughalestatepk.comپرجاکر تشخیصی سرٹیفیکیٹ کے اصلی اور مستند ہونے کی جانچ کریں۔


The registration schedule will be done according to the government’s schedule for registering. Provide accurate and complete information for the registration process. Otherwise the institution will not be responsible.
۔رجسٹری کروانے کے لیے گورنمنٹ کے شیڈول ریٹ کے مطابق ہی کاروائی ہو گی ۔ رجسٹری کی کاروائی کے لیے درست اور مکمل معلومات فراہم کریں ۔ بصورت دیگر ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔


Registry, credit, transfer, property proof, personal information first find out for the flow of money. There is no problem later.
۔رجسٹری ، حبہ ، انتقال،فرد ثبوت ملکیت حاصل کرنا، فرد بہہ حاصل کرناوغیرہ کے لیے موجودہ اخراجات پہلے معلوم کریں ۔تاکہ بعد میں کوئی دشواری پیش نہ آئے


No institution or person will be able to use Mughal State name or reference for Mughal State without any permission of any purpose. If an institution or person attempts to disperse Mughal State’s reputation and reputation, then all its responsibility will be on this institution or person, and legal proceedings can also be taken against it. In legal proceedings In case of bringing it, all costs and disadvantages of this operation will also have to bear this institution or person.
۔کو ئی بھی ادارہ یا شخص کسی بھی طرح ،کسی بھی مقصد کے لیے مُغل اسٹیٹ کا نام یا حوالہ مُغل اسٹیٹ کی اجازت کے بغیراستعمال نہ کر سکے گا ۔ اگر کوئی ادارہ یا شخص مُغل اسٹیٹ شہرت اور ساکھ کو خراب کرنے یانقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا تو اُس کی تمام تر ذمہ داری اُس ادارہ یا شخص پر ہوگی اور اُس کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔قانونی کاروائی عمل میں لانے کی صورت میں اس کاروائی کے تمام تر اخراجات اور حرجانہ بھی اُس ادارہ یا شخص کو برداشت کرنے پڑیں گے۔


If an institution or person attempts to hack or change the Mughal State Visit Site www.mughalestatepk.com, then legal proceedings will be taken against it and all costs and disadvantages of this operation are also will have to bear.
۔اگر کوئی ادارہ یا شخص مُغل اسٹیٹ کی ویٹ سائٹ www.mughalestatepk.comپرکو ہیک کرنے یا ردو بدل کرنے کی کوشش کرے گا تو اُس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور اس کاروائی کے تمام تر اخراجات اور حرجانہ بھی اُس ادارہ یا شخص کو برداشت کرنے پڑیں گے۔

Latest Properties

5 Marlas Corner House For Sale Nusratabad

  • 6500000 Lakh Rs.70,00,000/7500000 Lakh
  • Beds: 2
  • Baths: 2
  • 5 Marlas 1360
  • House

3 Marlas Double Storey House: Shakoor Park

  • 25000 Rs.25,000
  • Beds: 4
  • Baths: 3
  • 3M 816sf 816
  • House

5 Marlas Double Storey House Corner(Commercial Plot)

  • Rs. 2,50,00,000
  • Beds: 4
  • Baths: 5
  • 5M 1360 1360
  • House

قریشی ہاؤسQurishe House

  • Rental
  • Beds: 2
  • Baths: 2 to 3
  • 4.75 Marlas Each 20000 to 30000

4 Marlas House, Babul Abwab Rental

  • Rs.12,000
  • Rs.12,000
  • Beds: 3
  • Baths: 3
  • 1088 1088
  • Residential

Compare listings

Compare